Monthly Archives: November 2006

ہوش کے ناخن

دسمبر شروع ہوا چاہتا ہے۔ نہ جانے کیوں مجھے لگتا ہے کہ پھر کوئی ایسی ویسی حرکت ہونے لگی ہے۔ غیر محسوس طریقے سے بہت کچھ ہو رہا ہے۔ اس کو سمجھنے کے لئے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں مگر … Continue reading

Posted in اردو | Leave a comment

صدر کو کیا ہوا؟

امریکہ اچھی جگہ ہے۔ مزے کی ہے مگر کچھ باتیں اس کی نرالی ہیں ایسی کہ حیرانگی ہوتی ہے۔ ویسے میرے ذہن میں اکثر یہ خیال آتا ہے کہ اگر امریکہ سے سب کو نکال دیا جائے اور سارے پاکستانی … Continue reading

Posted in اردو | Leave a comment

شیعہ یا سنی؟

جیسا کہ ہر بچے پر ظلم کی ابتدا اسکول سے شروع ہوتی ہے لہذا اسی طرح جب ہم اڑوس پڑوس میں شیطانیاں دیکھانے لگے تو فیصلہ ہوا کہ بچے کو اسکول میں "جمع" کروا دیا جائے۔ اسکول میں داخلے کے … Continue reading

Posted in اردو | 1 Comment

Thanks Giving

Thanks giving امریکی تہوار ہے۔ یہ امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ کینیڈا میں یہ اکتوبر کی دوسری پیر کو منایا جاتا ہے۔ یورپ کا پتہ نہیں وہ کب مناتے ہیں۔ اس کے بارے … Continue reading

Posted in اردو | Leave a comment

لان ورک

آج مجھے بے حد غصہ چڑھا ہوا ہے۔ وجہ؟ بس قسمت ہی خراب ہے۔ چھوٹے ہوتے ہوم ورک ملا کرتا تھا امریکہ آ کر لان ورک ملنا شروع ہو گیا۔ ہوم ورک ہمیں حد سے زیادہ مشکل لگا کرتا تھا … Continue reading

Posted in اردو | Leave a comment

عقلمند اور قانون

امریکہ تارکین وطن کا ملک ہے۔ یہاں ہر قوم اور ملک کے لوگ رہتے ہیں  North eastکی طرف tolerance زیادہ ہے مگر جیسے جیسے south  یا west کی طرف جائیں لوگوں کی بہت بڑی تعداد red neck ہے۔ امریکی ریاست … Continue reading

Posted in اردو | 7 Comments

ہیلری کلنٹن

صدر کلنٹن کے سامنے ایک منصوبہ پیش کیا گیا تھا جس کی رو سے ان کو افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجانی تھی۔ مگر انہوں نے اس طاقت کی نہیں مانی جس نے ان کو آرکنساس سے اٹھا کر white … Continue reading

Posted in اردو | 1 Comment

ہائے رے مسلمان

ہم مسلمان دنیا کی عجیب ترین قوم ہیں۔ ہمارے عقائد ہائی جیکڈ ہیں۔ ہم سب انڈوں میں سوئی ہوئی مخلوق ہیں۔ دنیا نے ناقابل یقین ترقی کر لی ہے مگر ہمارے خراٹے بند ہونے میں نہیں آ رہے۔ ہم ابھی … Continue reading

Posted in اردو | 5 Comments

ڈیموکریٹس عراق اور مسلمان

ری پبلیکن جارج ایلن نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے اور ڈیموکریٹک جم ویب کی فتح سے سینٹ بھی ڈیموکریٹس کے under آ گیا ہے۔ اگر جم ویب جیت جاتے تو بھی ڈیموکریٹس کو برتری حاصل رہتی مگر سینٹ … Continue reading

Posted in اردو | 2 Comments

امریکی الیکشن 2006

امریکہ دو جماعتی ملک ہے یعنی دو سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی ہوتی رہتی ہے۔ میرا خیال تھا کہ جس طرح میڈیا میں دہشت گردی کا ہوا کھڑا کیا ہوا ہے لوگ ری پبلیکن پارٹی کو ہی ووٹ دیں گے۔ … Continue reading

Posted in اردو | Leave a comment