چونکہ میرے ایم ایس این سپیسز والے بلاگ پر ایک لاکھ وزٹ پورے ہو گئے ہیں لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اس بلاگ کو ریٹائر کر دیں اور ورڈ پریس والے بلاگ کو خود بھی رونق بخشیں ویسے بھی کسی نے عقل دی ہے کہ جب ذاتی جگہ ہے تو مفت کی جگہ کیوں استعمال کرنی؟ لہذا جب تک movable type پر ایک بلاگ بنا نہیں لیتے اس وقت تک word press والے کو ہی استعمال کرو۔
نئے بلاگ کا ایڈریس http://www.badtameez.com/blog ہے۔ جن حضرات نے اپنے بلاگ پر سے لنک کیا ہوا ہے وہ نئے بلاگ کو link کر کے پرانے والے کو delete کر دیں۔
Advertisement