Category Archives: اردو گانے

مجھے تم یاد آتے ہو

بھیڑ میں تنہائی میںپیاس کی گہرائی میںدرد میں رسوائی مٰںمجھے تم یاد آتے ہومجھے تم یاد آتے ہوگیت میں شہنائی میںخواب میں پروائی میںدھوپ میں پرچھائی میںمجھے تم یاد آتے ہومجھے تم یاد آتے ہوبھیڑ میں تنہائی میںپیاس کی گہرائی … Continue reading

Posted in اردو گانے | Leave a comment

کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوں

کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوںمیں زندہ ہوں پر زندگی سے خفا ہوںخفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔   کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوںمیں زندہ ہوں پر زندگی سے خفا ہوںخفا ہوں، خفا ہوں، خفا … Continue reading

Posted in اردو گانے | 4 Comments

نہ تو آئے گی

نہ تو آئے گینہ تو آئے گی   نہ تو آئے گینہ ہی چین آئے گانہ تو آئے گینہ ہی چین آئے گا   میرے آنگن کیہری بیلوں کااب پتہ پتہسوکھتا جائے گا   نہ تو آئے گینہ ہی چین … Continue reading

Posted in اردو گانے | Leave a comment

تنہا

تنہا۔۔۔تنہا جیون کےکیسے دن گزاریںسن لو۔۔۔ سن سکو توتمکو آنسو پکاریں   تنہا۔۔۔تنہا جیون کےکیسے دن گزاریںسن لو۔۔۔ سن سکو توتمکو آنسو پکاریں   چلتے چلتے سوچیںکیوں ہے دوریجائیں گے کہاںخواہش تو نہ ہو گی پوریجائیں گے کہاںجاٰئیں گے کہاں۔۔۔ … Continue reading

Posted in اردو گانے | 1 Comment

زندگی میں کبھی کوئی

آ ڈھولنا ڈھولنا زندگی میں کوئی کبھی آئے نا ربا آئے جو کوئی تو پھر جائے نا ربادینے ہو گر مجھے بعد میں آنسوتو پہلے کوئی ہنسائے نا ربازندگی میں کوئی کبھی آئے نا ربا آئے جو کوئی تو پھر … Continue reading

Posted in اردو گانے | Leave a comment

چندا کی ڈولی میں

چندا کی ڈولی میں، پریوں کی جھولی میںشہزادی آئی میریچندا کی ڈولی می، پریوں کی جھولی میںخوشیاں وہ لائی میریپلکوں کے در سے وہ آنکھوں کے گھر میں رہے خوابوں کو سچ ہونے دےپلکوں کے در سے وہ آنکھوں کے … Continue reading

Posted in اردو گانے | 1 Comment

تم بن

تم بن کیا ہے جینا، کیا ہے جیناتم بن کیا ہے جیناتم بن جیا جائے کیسےکیسے جیا جائے تم بنصدیوں سے لمبی ھیں راتیںصدیوں سے لمبے ہوئے دنآ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔آ جاؤ لوٹ کر … Continue reading

Posted in اردو گانے | Leave a comment

تنہائی

تنہائی تنہائی تنہائیدل کے رستے میںکیسی ٹھوکر میں نے کھائیٹوٹے  خواب سارے اک مایوسی ہے چھائیہر خوشی سو گئی زندگی کھو گئیتمکو جو پیار کیا میں نے تو سزا میں پائیتنہائی تنہائیمیلوں ہے پھیلی ہوئی تنہائیتنہائی تنہائیمیلوں پھیلی ہوئی ہے … Continue reading

Posted in اردو گانے | Leave a comment